استاد شاگرد Jokes
ٹیچر بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں پپو یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتا سکتا ہے ٹیچر اسی لیے تو تم سے پوچھا ہے ٹیچر اگر ملک میں پانی ختم ہو جائے تو اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے گجر تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بولا دودھ خالص ملنے لگے گا پرنسپل غصے …