ٹیچر بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں پپو یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتا سکتا ہے ٹیچر اسی لیے تو تم سے پوچھا ہے
ٹیچر اگر ملک میں پانی ختم ہو جائے تو اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے گجر تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بولا دودھ خالص ملنے لگے گا
پرنسپل غصے سے اگر کوئی لڑکیوں کے ہاسٹل کی طرف گیا تو پہلی دفعہ میں سو روپے جرمانہ ہو گا دوسری دفعہ دو سو روپے تیری دفعہ پانچ سو روپے جرمانہ ہو گا پپو کچھ دیر سوچنے کے بعد سر اسکا ماہانہ پیکج کیا ہو گا؟
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕 می : 4.9 فٹ 😛 ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲 می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂