گرامر کی ٹیچر: تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!! بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟ شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸
ٹیچر پپو سے: مکھی اور مچھر میں فرق بتاو پپو: کچھ دیر سوچنے کے بعد مس مکھی معائنہ کرتی ہے اور مچھر اس کے بعد ٹیکا لگاتا ہے
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕 می : 4.9 فٹ 😛 ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲 می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂