دھڑکتا تھا کبھی .................
آج اپنی آواز سنا دو صبر پھر کبھی آزما لینا میرا دھڑکتا تھا کبھی اب کانپتا ہے دل❣️ سب کچھ تھا ہاتھوں میں بس تو نہیں ۔ یہی غم تھا❣️ وہ ملا کیوں تھا اگر اس سے بچھڑنا تھا 💔🥀 بس اتنا سا ہی تھا؟؟🙂 وہ جو تم کہتے تھے پیار ہے۔۔🙃🥀