" اور پھر زندگی تو وہ کہانی ہے کہ ؛ جِس میں من چاہے کردار نہیں مِلتے ۔ " 💔🙂
" مُجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ ، وہ مسلسل کِسی اور سے رابطے میں ہے! ۔ " 💔🙂
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢...
مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی!❤️