دھڑکتا تھا کبھی .................

آج اپنی آواز سنا دو 
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا
دھڑکتا تھا کبھی
اب کانپتا ہے دل❣️
سب کچھ تھا ہاتھوں میں 
بس تو  نہیں ۔ یہی غم تھا❣️
وہ ملا کیوں تھا
 اگر اس سے بچھڑنا تھا 💔🥀
بس اتنا سا ہی تھا؟؟🙂
وہ جو تم کہتے تھے پیار ہے۔۔🙃🥀

Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی