آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا ہے

آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا ہے
یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کرے گے
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!❤❤
آج کل کے لوگ مطلبی_ ہیں محبت😕
کرنے سے تو اچھا__ ہے نفرت کرو😠

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی