اگر چار دن باز 🦅اڑنا چھوڑ دے تو
اگر چار دن باز 🦅اڑنا چھوڑ دے تو ✌️ آسمان کبوتروں🕊 کا نہیں ہو جاتا
اگر چار دن باز 🦅اڑنا چھوڑ دے تو ✌️ آسمان کبوتروں🕊 کا نہیں ہو جاتا
مجھے سکول کا بستہ پھر سے تھما دو نا ماں ..!!!❤❤ زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے..💔😔 وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂 جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری ہو..💯💔
اپنی دنیا میں رہنا ہی ہمارا اصول ہے♥️ پھر چاہے لوگ غرور سمجھے یا مغرور✌ ❤ ہمارے چہرے کی جھلک برداشت نہیں کر سکتے لوگ✌ ہمارے لہجے کی تپش کیا برداشت کریں گے🦅 کوشش مت کرو ہمارے برابر آنے کی 💪✌ 💯✔ جناب✔💯 ہمارا معیار تمہارے بس کی بات نہیں 😍
محبت میں انسان انتہا پسند اور جزباتی نا ہو تو اسے محبت کرنی آتی ہی نہیں