ہمارا اصول

اپنی دنیا میں رہنا ہی ہمارا اصول ہے♥️
پھر چاہے لوگ غرور سمجھے یا مغرور✌ ❤
ہمارے چہرے کی جھلک برداشت نہیں کر سکتے لوگ✌
ہمارے لہجے کی تپش کیا برداشت کریں گے🦅
کوشش مت کرو ہمارے برابر آنے کی 💪✌
💯✔ جناب✔💯
ہمارا معیار تمہارے بس کی بات نہیں 😍

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی