کسی سے محبت کرو

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
چومنا مقصود ہو تو نگاہوں سے چوم لیا کرتے ہیں
صاحب!!!!😘😘
یوں ہونٹ لگا کے دامن کو داغ دار نہیں کرتے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی