❣محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے❣❣وہ مان رکھتے ہیں___ اور مان جاتے ہیں❣
میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہےلو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔
ھم تمھیں کتنا چاھتے ھیں_ان اُلجھنوں میں مت پڑو❤️❤️تمھارے تو گمانوں سے بھی یہ بہت آگے کی بات ھے۔۔۔۔۔۔! ❤️❤️