دل کی بستی پرانی دلی ہے
دل کی بستی پرانی دلی ہے جو بھی گزرا ہے اس نے لوٹا ہے
عادی ہو چکا ہوں اب ہجر تکلیف دہ نہیں رہا ۔۔۔۔!! آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل مری جان مر گیا کب کا زندگی کی غزل تمام ہوئی قافیہ رہ گیا محبت کا توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥 😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔 اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے شاکر ابھی ہم اجڑ…
اُسے میری جیسی محبت چاہیے پر میں نہیں۔۔!"💔🙂 ہر شخص تو فریب نہیں دیتا مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا😊 عزت کرنے پہ آؤں تو مجھ سا مؤدب نہیں کوئی کسی بات پہ ڈٹ جاؤں تو بغاوت مشہور ہے میری
♥️ღﺩﻟﭽﺴﭗ ﮬﮯ ، ﺁﻓﺖ ﮬﮯ ، ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮬﮯ ، ﻏﻀﺐ ﮬﮯღ♥️ ♥️ღﺑﺎﺕ ﺍُﻧﮑﯽ ، ﺍﺩﺍ ﺍُﻧﮑﯽ ﭘﯿﺎﺭ ﺍُﻥ ﮐﺎ ، ﺧﯿﺎﻝ ﺍُﻧﮑﺎ ღ♥️ پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو!!!👌 راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی👌 💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔 صاحب 💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے وا…
___پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"😭 یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،__🔥🔥 عشق اگر خاک نہ کرے تو خاک عشق ہوا جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔 تو اسے بھولنا بہت مش…
میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی💔 منظر -شاید خود کشی-جیسا ہوگا 🙃🥀 اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟ میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂🖤 دنیا طعنے دی گی___تم کو صاحب..😈👎💯 دوور رہا کرو ہم___بگڑے لوگوں سے!!🌚✌ جانے والے سے م…
✌💔اے زندگی جا ڈهونڈ کوئ بچهڑ گیا هے هم سے ''اور... سن......! اگروہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا🍁😭 ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں..💔🔥" ❤ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس…
تیرے بغیر اس زندگی کی ہمیں ضرورت نہیں تیرے سوا کسی اور__ کی ہمیں چاہت نہیں تم ہی رہو گے___ ہمیشہ میرے دل میں کسی اور کو اس دل میں آنے کی اجازت نہیں۔