___پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"😭یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،__🔥🔥
عشق اگر خاک نہ کرےتو خاک عشق ہوا
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
سخت بد مزاج ہوں میں🔥🚬اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے...💔
جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ 🔥تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا 💯