وہ مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍جیسے کوئی غم ہی نہ ہو زمانے میں 🔥😘
تم محبت کی بات کرتے ہو🌸مجھے تو دوستی میں بھی❤کوئی تیسرا نہیں پسند..💯✨
اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کرتو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے
چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 😢عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔