میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی💔منظر -شاید خود کشی-جیسا ہوگا 🙃🥀
اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا 🙂🖤
دنیا طعنے دی گی___تم کو صاحب..😈👎💯دوور رہا کرو ہم___بگڑے لوگوں سے!!🌚✌
جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائیدل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا