مجھے کوئی مسئلہ نہ تھا زندگی سے

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
❣️مجھے کوئی مسئلہ نہ تھا زندگی سے
❣️ھائے_ پھر آپ سے محبت کر بیٹھے_✨ ❤
❤ عشق عشق ہوتا ہے____صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤
سنو محبت نہیں آتی نہ تمہیں💕
❤️رحم تو آتا ہوگا وہی کرلو ہم پر
" ہر ولی کا ایک ماضی ہوتا ہے
" ہر گنہگار کا ایک مستقبل ہوتا ہے💔🙂
تیرے دیدار کہ لمحے بہت قیمتی
ہیں جاناں ❤️
اگر میں آنکھ بھی چھمکوں تو خصارہ ہو مجھے 🥀
Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی