✌💔اے زندگی جا ڈهونڈ کوئ بچهڑ گیا هے هم سے''اور... سن......!اگروہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا🍁😭
ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیںجو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں..💔🔥"
❤ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت❤❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا