عادی ہو چکا ہوں اب

عادی ہو چکا ہوں اب
ہجر تکلیف دہ نہیں رہا ۔۔۔۔!!
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
دل مری جان مر گیا کب کا
زندگی کی غزل تمام ہوئی
قافیہ رہ گیا محبت کا
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے
شاکر
ابھی ہم اجڑے ہیں""""مرے تو نہیں
تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ملاقاتیں``` 🥀💔``

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی