دکھ


تم میرے دکھ کے تناسب کو سمجھتے کب ہو ؟

جتنی خوشیاں ہیں تمہاری، میرا اتنا دکھ ہے

افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے 
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔
کہاں آئے نظر ہم کو برائی
ضمیر اب تو ہمارے سو گئے ہیں!


Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی