خُدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوںمیرے وجود کو ترسے مُجھے تلاش کرے۔
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔🌹🌹🌹🌹🌹مرشد 🌹🌹🌹پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______!!!جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______!!!💔💔☹️
""__دل میں تیرا احترام آ ج بھی ہے__""""_مرشد_""""_ہاں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے_""
ضد ہے کہ جذبات کو سمجھا جاۓ۔۔۔یہ دل صرف واہ سے متاثر نہیں ہوتا۔۔۔
میں نے رکھی ہے فقط دل کی تسلی کے لیےکیا کوئی جرم ہے _ تصویر تمہاری رکھنا🍁💔🥀