جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
درد دیتی ہے تیری خاموشی
* مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا🔥
بہت زور سے__ ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد..........!!
آج پھر کہا کسی نے_ میرا اعتبار کیجیے......!!
تیرے ہجر میں جھونک دی میں نے..✨
وہ جو عمر تھی میری پڑھائی کی..🙂