پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا میں اُنہیں؟جن جن کو میں نے تیرا بتایا ہوا ہے 💔🥀🔥
وہ پوچھتے ہیں ۔۔۔۔ ہم سے کیا ہوا ہے..؟ 💞کیسے بتائیں انہیں کے انہی سے عشق ہوا ہے💕♥
کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥
ہنس کے گزار لیتا ہوں دن اپناخود سے ملتا ہوں میں شام کے بعد
_مت پوچھو کہ کیسے ہیں ہم_🔥😎_صدا یاد رہے گے کچھ ایسے ہیں ہم_ 💪💯👌