مسکرنا، محبت اور پیار

 🎀ہم نے محبت کا بھرم ___سب سے جدا رکھا ھے❣

🎀ذکر ہر بات میں تیرا ھے__ مگر نام چھپا رکھا ھے❣ 💞💕

گلاب جیسے ہو_🌹گلاب لگتے ہو_❤️

 اےدوستوں_* 

ہلکا سا بھی مسکراو😌 تو لا جواب لگتے ہو __❤️

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے✌🔥🔥

زرا ھم بھی دیکھیں کون چاھتا هے تمیں ھماری طرح💔💔

نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں!!🔥

اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی! .

‏تُمہیں کیا خَبر ہماری مُحبّت کی اِنتہا 

‏ ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے

وہ کہتی رہی کہ تم میرے ہو

مجھے سننا تھا کہ میں تمہاری ہوں💔



Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی