محبت پیار اور ساتھ


❤اگر سارا "زمانہ" بھی "میرا" ہوتا نہ❤

 😍"پھر" بھی ہم "تیرے" "ہی" ہوتے❤

محبتوں کا ارادہ کیا نہیں ہے..............مگر!

وہ اسی خلوص سے ملتا رہا تو دیکھیں گے❤

❤💕دھڑکنیں رک سی گئی ہیں سینے میں 😘🌹

💋🌹❤تم کہیں آس پاس لگتی ہو 

کہا بھی تھا

مجھے سب چھوڑ جاتے ہیں 

مگر تم تو ساتھ دیتے"🙂💔

💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞



 


Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی