زندگی ?

تیری محبت مجھے جان سے بھی پیاری ھے⁦ مانگ کے دیکھو زندگی وہ بھی تمہاری ھے ⁦
ھمیں پتا تھا انجام اے عشق کیا ھو گا 💔 بس جوانی عروج پر تھی زندگی برباد کر بیٹھے💔
زندگی پر سکون سى ھو گئ ہے... جب سے چھوڑے ہیں منافق لوگ میں نے



 


 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی