ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی؟ سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک کی بوتل میں لے آؤں گا دونوں مل کر پارٹی کریں گے۔
😅😂ٹیچر اتنى دیر سے کیوں آتے ہو تم ؟؟؟ پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے آگے اسکول ہے آہستہ چلیں
استاد: امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ شاگر: ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟😋 ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟ لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️