استاد شاگرد Jokes

استاد شاگرد سے یہ تمہارے ساتھ چھوٹا بچہ کون ہے ؟ شاگرد یہ میرا چھوٹا بھائی شرافت ہے استاد اسے اسکول کیوں لائے ہو ؟ شاگرد آپ نے ہی تو کہا تھا كے کل شرافت كے ساتھ آنا
سکول سے استانی نے خط لکھا بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے ماں نے لکھا 😂😃😜😂😉 بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں، اسے پڑھائیں، سونگھیں مت
ٹیچر: توانائی کسے کہتے ہیں بچہ: ٹیچر جس توے پہ نائی بیٹھا ہو اسے توانائی کہتے ہیں
ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی؟ سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک کی بوتل میں لے آؤں گا دونوں مل کر پارٹی کریں گے۔




 

Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی