ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن___...!😢 تمہیں دل یاد کرتا ہے_بس اتنا یاد رکھنا تم___!�🥀
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣ میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لیئے،،👍 بس خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے....
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا! کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد____ کرتے کرتے,💔
یاد رہے گا یہ دورہ حیات بھی کے کتنا ترسے تھے ہم اک شخص کیلئے