کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں دل کرتا ہے کہ زمین میں گھاڑ دوں
اپنی زندگی میں بھلے جتنی مرضی ٹینشن چل رہی ہو لیکن بیسٹ فرینڈ کی ٹینشن سن کر ماہر نفسیات بننا ہی پڑتا ہے😍👭😅😍
ہم سب کا ایک ایسا دوست ضرور ہوتا ہے جو اپنی شریفوں والی شکل کی وجہ سے سزا سے بچ جاتا ہے
ٹیگز:
Jokes