میرے دوست اتنے کنجوس ہیں سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
آدمی: گھر کا سارا قیمتی سامان چھپا کے رکھ دو میرے دوست آرہے ہیں بیوی: کیوں آپ کے دوست چوری کر لیں گے؟ آدمی: نہیں پہچان لیں گے😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀
آج کل کی دنیا میں سچے شریف اور پیارے دوست ملنا بہت مشکل ہیں میں خود خیران ہوں تم نے مجھے کیسے ڈھونڈ لیا
ٹیگز:
Jokes