اچھے دوست تکیے کی طرح ہوتے ہیں مصیبت میں سینے سے لگا لو تنہائی میں سر رکھ لو اور غصے میں لات مار سکتے ہو
مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں😒 میں کیسی لگ رہی ہوں😂💀😁😝
ایک لڑکی کل گوشت لینے گی دوکان والا مرغی ذبح کرنے لگا تو کہنے لگی بھائی دھیان سے 😂😂😂 مرغی مر جائے گی
ٹیگز:
Jokes