عورت صحيح دام لگاؤ بهائى ہم ہمیشہ یہیں سامان لیتے ہیں دكاندار: خدا كا خوف كرو باجى كل تو يہ دکان کھولا ہے
میں بہت ذمہ دار لڑکی ہوں گھر میں کوٸی بھی کام بگڑتا ہے ذمہ دار میں ہوتی ہوں
شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں 😂😂😳😜😂 میری امی یہاں ہے کیا
ٹیگز:
Jokes