دکاندار: عورت کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا اور تھک کر بولا مجھے افسوس ہے آپ کو کوئی کپڑا پسند نہیی آیا عورت: کوئی بات نہیں میں ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی 😝😂😜
میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟ کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂 😜😜
ٹیگز:
Jokes