دیکھتے رہن کب تک یونہی ہم آپ جناب کو

 دیکھتے رہن کب تک یونہی ہم آپ جناب کو

زبان بھی تو کھولیے بات بھی تو کیجے


گزر تو نہیں ہو گا ہمارا فقت آپ کی یادوں پر

کوئی  ملنے گلنے کا بہانا آپ بھی تو کیجے


زروری تو نہی کہ ادا ہو رسم بے وفائ

نبھا بھی کیجیے کبھی وفا بھی تو کیجے


Ali Tahir (C)

Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی