صرف دعا چاہیے آپکی

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
صرف دعا چاہیے آپکی. ✋
مرشد....💯💯🔥
باقی
عروج اور زوال میرے رب کے ہاتھ میں ہے..☝💯
جوانی ہے صاحب" 😎
الزام تو لگے گا ۔🍁.
"دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں ..!"💔🙂

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی