جو قبول کبھی نہ ہو سکی

❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
یہ دل ___دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
"بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہوں "
" ایک ہچکی کی مار ہیں بس!
زندگی یہ سب تماشے تُمہارے! ۔ " 💔🙂
جب سسکیاں کوئی نہیں سنتا 😑💔
تب قہقہے لگانے پڑتے ہیں 🖤🥀🙃
خاموشیاں کبھی کبھی بہت"۔😞😒
تفصیل سے جواب دیتی ہیں"۔😓💔
‏نشہ تھا اسکی__جھوٹی باتوں میں💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے💔😓

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی