دل میں شکوے , دل کے بہت , دل بھر


دل میں شکوے تو رکھتا ہوں
کر بھی اور کیا سکتا ہوں.. 🥀🙂
أیا تو وہ دل کے بہت سے راستوں سے تھا مگر
جب جانے کا راستہ نہ ملا تو دل توڑ کر چلا گیا
پہلے پہل ہوتا ہے جنون
بعد میں دل بھر جاتے ہیں💔

Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی