درد


⭐___مل گیا ہوگا اسے کوئی اور!

              لاکھوں پڑے تھے اس کی اوقات جیسے.🥀

دنیا دھندلی ہو جاتی ہے 

جب خوب آنکھوں میں رہ جائیں

آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن

کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے🔥🔥🔥🔥💯

اُس پہ جچتا ہے جو بھی پہنے وہ

اُس کی رنگوں پہ حُکمرانی ہے۔💙😊

محبت تو دیکھنے کا نام نہیں 

یہ تو بنا دیکھے بھی ہو جاتی ہے🙂🔥

وہ مجھے پڑھ پاۓ....

اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥

اور ہم سیاہ بخت لوگ....... 

کچھ دن آباد رہ کر اُجڑ جاتے ہیں

اُسے بتانا تھا تیرے بغیر بھی خوش ہُوں ، 

اُسے دِکھانا پڑا اِک دِن سنور کے مُجھے...











Muhammad Sufian Amjad

Created dozens of Graphic designs within the last 8 years including logos, Banners, and editing of pictures. Clients include in 3D Design. facebook instagram youtube twitter pinterest

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی