❤_اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو میں نے کہا یہ دل ھی تم رکھ لو ...!!😘🙈❤
دل میں تیری چاھت__ لبوں پہ تیرا نام ہے 💕 💕تو محبت کر یا نہ کر _ یہ زندگی تیرے نام ہے 💞
نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ_الفت میں !!!🌺🍂 نہ چاہتے ہوئے بھی__اس سے دل لگی کر بیٹھے:!!💯♥️
تیری چاہت سے میرا دل❤ ہوا نہیں خالی.. خواہش تمہیں پانے کی قیامت تک رہے گی..